عمران خان امریکہ کے دوست ہیں، امریکی رکن کانگریس

25  مارچ‬‮  2024

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کلے رکن ٹم بروشے نے کہاہے کہ عمران خان امریکہ کے دوست ہیں اور ان کی رہائی کیلئے امریکا کو اپنی اقتصادی طاقت کا استعمال کرنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹم بروشے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ڈیموکریٹ بریڈ شرمین نے خارجہ امور کی کمیٹی میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں سوال کیا جو امریکہ کے دوست تھے اور پاکستانی فوج نے انہیں جیل میں ڈال دیا ہے۔

انہوں نے خارجہ کمیٹی کی سماعت کے بعد ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو میں کہا کہ ہم یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہاں (پاکستان میں) کیا ہو رہا ہے، اور مجھے یقین ہے کہ ہمارا محکمہ خارجہ ایک مضبوط خط لکھے گا۔ٹم بروشے نے کہا کہ ہمیں فوجی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے، لیکن معاشی طور پر دبا بڑھانا ضروری ہے. کسی عالمی طاقت کو ایسا نہیں کرنا چاہیے، جیسے کہ جہازوں یا فوج کو بھیجنا، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…