بھارتی کسانوں کی گونج برطانوی پارلیمان میں بھی پہنچ گئی اظہار یکجہتی پر بھارت سیخ ،انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

10  مارچ‬‮  2021

نئی دہلی( آن لائن)بھارت میں کسانوں کے احتجاج پر برطانیہ نے معاملہ اٹھانے کا اعلان کیا تو بھارت کی چیخیں نکل گئیں۔برطانیہ کی جانب سے کسانوں سے اظہار یکجتی پر بھارت سیخ پا ہو گیا اور برطانوی ہائی کمشنر کو نئی دہلی میں

طلب کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو ساڑھے تین ماہ مکمل ہو گئے تاہم اب بھارت میں کسانوں کا احتجاج عالمی رنگ اختیار کر گیا۔برطانیہ نے معاملہ وزرائے اعظم کی ملاقات میں اٹھانے کا اعلان کر دیا جس پر بھارت کی چیخیں نکل گئیں۔بھارتی کسانوں کی گونج برطانوی پارلیمان میں بھی پہنچ گئی۔ برطانوی پارلیمنٹ میں کسانوں کے معاملے پر 90 منٹ تک بحث ہوئی۔ جس میں برطانیہ نے معاملہ وزرائے اعظم کی ملاقات میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔برطانیہ کی جانب سے کسانوں سے اظہار یکجہتی پر بھارت سیخ پا ہو گیا اور برطانوی ہائی کمشنر کو نئی دہلی میں طلب کر لیا۔ بھارت نے بحث کو داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔لوک سبھا کے اجلاس میں بھی پنجابی رکن ہرسمرت کور بادل نے سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکار کا یہ کہنا کہ قوانین کسان کے مفاد میں ہیں، غلط ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…