کورونا میں مبتلا ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے،کچھ دیر بعد واپسی

5  اکتوبر‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی)کورونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے۔ ماسک پہنے ٹرمپ نے حامیوں کو دیکھ کر گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ ہلایا، ٹرمپ کچھ دیر بعد واپس اسپتال میں چلے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گ

اڑی میں بیٹھ کر حامیوں کے پاس جانے سے پہلے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی وڈیو بھی جاری کی۔اسپتال سے جاری وڈیو بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا سے متعلق بہت کچھ سیکھا ہے، جس طرح اسکول میں سیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ والٹرریڈ اسپتال کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی جانب سے بہتر خیال رکھنے پر شکر گزار ہیں۔اس سے قبل وائٹ ہاوس کی میڈیکل ٹیم نے امریکی صدر کی طبیعت سے متعلق بریفنگ میں بتایا تھا کہ صدر ٹرمپ کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے، ٹرمپ کو جمعہ کی صبح سے اب تک بخار نہیں ہوا۔ جگر اور گردے بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…