لیڈی ڈیاناکا23برس بعد بھی کروڑوں دلوں پر راج قائم

31  اگست‬‮  2020

لندن(این این آئی)بھولی بھالی صورت، پرکشش شخصیت کو دنیا سے گزرے 23برس بیت گئے لیکن لیڈی ڈیانا کی یاد یں نہ مٹ سکی،برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا آج بھی کروڑوں دِلوں پر راج کرتی ہیں۔لیڈی ڈیانا پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام سے جانتی ہے یکم جولائی 1961 کو

برطانیہ کے علاقے نورفوک میں پیدا ہوئیں، 29 جولائی 1981 کو برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی شادی کو فیری ٹیل میرج قرار دیا گیا اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں نے ان کی شادی کی تقریب دیکھی، ان کے دو بیٹے شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری ہیں۔دنیا کے اس مقبول ترین شاہی جوڑے میں شادی کے 16 سال بعد اگست 1996 میں طلاق ہوگئی تھی۔شہزادی ڈیانا 31 اگست 1997 کو پیرس میں ایک کار حادثے کے نتیجے میں دنیا سے چل بسیں تاہم ان کی پرکشش شخصیت اور فلاحی خدمات ہمیشہ یاد ر کھی جائیں گی

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…