بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ رکھنے والوں کیلئے ڈومیسائل سند حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا

24  اگست‬‮  2020

نئی دہلی (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے اصل باشندوں اور بھارت  سے نئے آباد کاروں کے مابین کسی تفریق کو دور کرنے کے لئے ،  نئی دہلی نے  ملازمت کے لئے درخواست دینے اور دوسرے فوائد حاصل کرنے کے نام پر  مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ (پی آر سی) رکھنے

والوں کے لئے ڈومیسائل سند حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دہلی میں  پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ، کچھ حلقوں میں کسی طرح یہ تاثر پیدا کیا جارہا ہے کہ PRC رکھنے والے افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لئے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے اور انھیں “ایسی افواہوں سے گمراہ نہ ہونے” کے لئے کہا گیا ہے۔انہوں نے کہا ، جموں و کشمیر کے پی آر سی رکھنے والے نئے ڈومیسائل سند حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ انہوں نے کہا  کہ اس تازہ ترین اقدام کا مقصد جموں و کشمیر کے اصل رہائشیوں اور ان لوگوں کے مابین کسی تفریق کو دور کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…