کرونا کے بڑھتے کیسز، ہلاکتیں، بڑے عرب ملک میں  20 روزکیلئے مکمل کرفیو نافذ

9  مئی‬‮  2020

کویت( آن لائن) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر حکومت نے ملک میں 20 روزہ مکمل کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویتی وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ دس مئی کی شام چار بجے سے 30 مئی تک ملک میں مکمل کرفیو ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات نے اس ضمن میں واضح کیا ہے

کہ کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انہوں نے عوام الناس سے کہا ہے کہ وہ گھروں پہ رہیں تاکہ وائرس کے پھیلنے کے امکانات کم سے کم ہوں۔کرفیو سے متعلق مزید اعلانات جلد کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ کویت میں کورونا وائرس سے اب تک سات ہزار208 افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 47 افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…