’’کرونا کے خاتمے کے لیے 14 مئی کو یومِ دعا اور روزہ ‘‘ بین المذاہب گروپ نے رمضان کے مہینے میں روزے رکھنے کا اعلان کر دیا ، پوپ فرانسس نے اعلامیہ جاری کر دیا

8  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ہفتہ وار خطاب میں کورونا متاثرین اور اس کے خلاف جنگ کرنے والوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی ویکسین بنانے کے لیے شفاف اور غیر جانبدار مشترکہ عالمی تعاون کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین

دریافت ہونے کی صورت میں اس کا حصول پوری دنیا کے لیے ممکن ہونا چاہیے۔دوسری جانب ویٹیکن سٹی کے بین المذاہب گروپ نے کورونا کے خاتمے کے لیے 14 مئی کو یومِ دعا اور روزہ رکھنے کا اعلان کردیا۔پوپ فرانسس کہتے ہیں کہ خدا کی مدد مانگنے کے لیے تمام مذاہب کے لوگ 14 مئی کو عالمی یومِ دعا اور روزے میں شریک ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…