کروناوائرس خدا کی نافرمانی اور گناہوں کی سزا ،طالبان نے بڑا وعدہ کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

19  مارچ‬‮  2020

کابل(این این آئی )افغان طالبان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کام کرنے والے عالمی اداروں اور ان کے کارکنوں کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے انہیں عالمی وبا سے لڑنے میں تعاون کا اعلان کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق طالبان ایک بیان میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے زیرکنٹرول علاقوں میں ادویات، طبی امداد اور ضروری مشینری بھیج دیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے برادر کاروباری حضرات اپنی اسلامی

اور انسانی ذمہ داری کی روشنی میں بحران کے وقت میں اپنے ساتھ والے لوگوں سے تعاون کریں۔رپورٹ کے مطابق طالبان نے بیان میں کہا کہ وائرس خدا کی نافرمانی اور گناہوں کی سزا ہے۔خیال رہے کہ افغانستان میں اب تک کورونا وائرس کے 22 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔طالبان کی جانب سے عالمی اداروں کو ملک میں کورونا وائرس کے خلاف طبی امداد جاری رکھنے کی اجازت کو مثبت خیال کی جارہا ہے کیونکہ ماضی میں اس طرح کی پالیسی نہیں اپنائی گئی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…