مسافر جہاز گرکر تباہ۔۔۔کوئی زندہ نہ بچا

12  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام مسافر ہلاک ہو گئے ،بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے سیاحتی جزیرے پر ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں آگ بھڑک اٹھی،اس حادثے میں طیارے میں موجود تمام مسافر ہلاک ہو گئے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارے

کے انجن میں سے شدید آوازیں آ رہی تھیں جس پر سب گھروں سے باہر نکل آئے۔تھوڑی دیر میں طیارے کو ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوتے دیکھا گیا۔ریسکیو ادارے کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ طیارے کے ملبے میں کوئی شخص زندہ موجود نہیں ہے۔طیارے میں مسافروں کی تعداد اور منزل سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔طیارہ گرنے کی جگہ پر 6 ایمبولینس کو بھی طلب کرلیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…