سعودی خواتین کا آزادی کی طرف ایک اورقدم ،ناقابل یقین اجازت مل گئی

14  جولائی  2019

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی خواتین کا آزادی کی طرف ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے خاندان کے مردوں کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کر سکیں گی۔رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت اپنی گارجین شپ قانون میں تبدیلی کرنے جارہی ہے جس کے تحت 18سال سے زائد عمر کی خواتین اپنے والد، بھائی، شوہر و دیگر

مرد رشتہ دار کی رضامندی کے بغیر بیرونِ ملک جا سکیں گی جبکہ اس تبدیلی کا عمل رواں سال شروع ہو جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں تمام عمر کی خواتین پر یہ قانون لازم ہے کہ وہ پاسپورٹ کے حصول یا بیرونِ ملک سفر سے قبل اپنے خاندان کے مرد حضرات سے اجازت حاصل کرتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…