پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیزتو آپ کو یاد ہونگے جانتے ہیں وہ اس وقت کہاں ہیں اور سی پیک کیحوالے سے کیا خیالات رکھتے ہیں؟

18  جولائی  2018

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے امید ظاہر کی ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ عوام کے معیار زندگی کو بہتر کرنے میں گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا،ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستان سی پیک منصوبوں کیلئے صرف مقامی وسائل پر بھروسہ نہیں کرسکتا، منصوبہ سے مختلف خطوں کے مابین رابطہ سازی بہتر ہوگی جبکہ پاکستان میں انفراسٹرکچرکی بہتری ممکن ہوسکے گی۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم نے

چین کی معروف یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سالوں میں بلٹ اینڈر وڈ کے تحت مختلف منصوبوں کو کامیابی کیساتھ کام مکمل کیا گیا ،سی پیک کے بعد پاکستان معیشت پر ماہرین کی گہری نظر ہے پاکستانی معیشت کو وسائل کی ضرورت ہے اور یہ وسائل پاکستانی معیشت کو حاصل ہورہے ہیں۔ ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستان سی پیک منصوبوں کیلئے صرف مقامی وسائل پر بھروسہ نہیں کرسکتا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…