شام ، عراق اور لبنان ہمارے اگلے مورچے ہیں، ایران نے سعودی عرب اور اتحادی ممالک کے خلاف دھماکہ خیز اعلان کر دیا

22  جون‬‮  2018

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)یرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف جنرل حسین سلامی نے بھی خطے میں ایرانی مداخلت پر مسرت اور فخر کا اظہار کرتے ہوئے عرب ممالک میں مداخلت کا اعتراف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل حسین سلامی نے مشہد میں قائم جامعہ فردوسی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایران دشمن کے خلاف جنگ

کو طویل مسافت پر منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق، شام اور لبنان میں ہمارے اگلے مورچے موجود ہیں اور ایران اپنے دشمنوں کے خلاف ان مورچوں سے جنگ جاری رکھے گا۔جنرل حسین سلامی کا کہنا تھا کہ زمانہ جیسے جیسے گذر رہا ہے’ہمارا انقلاب‘ اور بڑا اور مضبوط ہو رہا ہے اور دشمن کے ساتھ ہمارے نقاط تماس مزید وسیع ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…