ٹرمپ کے پاکستان مخالف ٹویٹس، اصل سازش کیا ہے؟ بھارت بھی ملوث نکلا، چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے چونکا دینے والے انکشافات

3  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف ٹویٹ پر ہر کوئی اپنا تجزیہ دے رہا ہے، اس سلسلے میں چینی اخبار گلوبل ٹائمز کو شنگھائی انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل سٹڈیز کے ایشیا بحرالکاہل مطالعاتی مرکز کے ڈائریکٹر زاؤ گنچنگ جو کہ بین الاقوامی امور کے ماہر بھی ہیں نے بتایا کہ امریکہ میں ہونے والے نائن الیون کے واقعے کے بعد افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے امریکہ نے پاکستان

سے تعاون کا تقاضا کیا، اس موقع پر پاکستان نے امریکہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور پاکستان نے پندرہ سال تک امریکہ کا ساتھ دیا اور تعاون جاری رکھا، اخبار کا مزید کہنا ہے کہ اس تعاون کے نتیجہ میں دونوں ممالک کو فائدہ پہنچا اور اس وقت بھی افغانستان میں تعینات 15 ہزار امریکی فوجیوں کی سپلائی لائن پاکستان ہی ہے۔ بین الاقوامی امور کے ماہر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان بارے ٹوئٹ اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ امریکہ بھارت کو اپنا اتحادی بنانے کا خواہش مند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزارتی سطح کے اجلاس کے بعد پاکستان اور چین کے تعلقات پہلے سے زیادہ مزید مضبوط ہوگئے ہیں، اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے اگر امریکہ کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہوتا ہے تو یہ اس کا ایک مایوس کن قدم ہو گا۔  ڈائریکٹر زاؤ گنچنگ جو کہ بین الاقوامی امور کے ماہر بھی ہیں نے بتایا کہ امریکہ میں ہونے والے نائن الیون کے واقعے کے بعد افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے امریکہ نے پاکستان سے تعاون کا تقاضا کیا، اس موقع پر پاکستان نے امریکہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور پاکستان نے پندرہ سال تک امریکہ کا ساتھ دیا اور تعاون جاری رکھا، اخبار کا مزید کہنا ہے کہ اس تعاون کے نتیجہ میں دونوں ممالک کو فائدہ پہنچا اور اس وقت بھی افغانستان میں تعینات 15 ہزار امریکی فوجیوں کی سپلائی لائن پاکستان ہی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…