سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح سپرد خاک،تدفین کے وقت کون کون موجود تھا،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

10  دسمبر‬‮  2017

صنعاء (آئی این پی) یمن کے مقتول سابق صدر علی عبداللہ صالح کو حوثی باغیوں نے ان کے آبائی علاقے الاحمر میں سپرد خاک کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے مقتول سابق صدر علی عبداللہ صالح کے خاندان ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے علی صالح کو ان کے آبائی علاقے الاحمر میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔خاندان ذرائع کا کہنا ہے کہ علی صالح کی تدفین کے وقت ان کے چند ایک قریبی عزیز شریک تھے۔ ان میں مقتول صدر کا بیٹا

مدین، بھتیجا محمد محمد صالح، پارلیمنٹ کے اسپیکر یحیی الراعی اور حوثی لیڈر علی ابو الحاکم بھی شریک تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی صالح کے جنازے کے شرکا کی تعداد 20 تھی۔خیال رہے کہ علی عبداللہ صالح کو گذشتہ سوموار کوحوثی باغیوں نے جنوبی صنعا میں سنحان کے مقام پر اپنے آبائی علاقے کی طرف سیجاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد مقتول صدر کا جسد خاکی ایران نواز حوثی باغیوں کے قبضے میں تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…