سی پیک منصوبہ۔۔۔چین نے یہ کیا اعلان کردیا؟ اچانک فیصلے پرپاکستان حیران اور پریشان کیا ہونے جارہا ہے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

19  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان تعلقات کو تمام موسموں اور اوقات کی آزمودہ دوستی قرار دیا جا سکتا ہے ٗ سی پیک کے تمام شرکا جیت کے حامل ہوں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہاکہ سی پیک کو چین کے بیرون ممالک تعاون کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے، چین اس روڈ کو پرامن ترقی و خوشحالی کیلئے تعمیر کرنا چاہتا ہے،ہم ایک نئی طرز

کے بین الاقوامی تعلقات متعارف کرا رہے ہیں ان تعلقات میں فریقین کے لیے صرف ون ون کی صورتحال ہو گی۔ انہوںنے کہاکہ ہم اتحادی نہیں دوستی اور شراکت داری پر یقین رکھتے ہیں،ہم امن، تعاون، انصاف اور کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہیں ٗ ہمارا بیرون ملک تعاون سرد جنگ کے ڈاکٹرائن اور تصادم کو مسترد کرتا ہے۔چینی سفیر نے کہا کہ چین پاکستان تعلقات کو تمام موسموں اور اوقات کی آزمودہ دوستی قرار دیا جا سکتا ہے ٗ سی پیک کے تمام شرکا جیت کے حامل ہوں گے، ایشیائی ترقیاتی سرمایہ کاری بینک کے لئے پڑوسی ممالک سے بات چیت کر رہے ہیں، ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں نہ کہ ٹکراؤ پر۔ انہوں نے کہاکہ ہم نیپال، بنگلہ دیش، سری لنکا اور برما کے ساتھ بھی کام کررہے ہیں ٗ ہم بنگلہ دیش، بھارت اور برما کے ساتھ اقتصادی راہداری پر کام کریں گے، ایک سڑک، ایک راستہ سرد جنگ کی پالیسیوں کی مکمل نفی کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…