کشمیر پر حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،امریکہ

24  اگست‬‮  2017

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،سفارتی کوششوں سے سیاسی حل کی جانب جایا جا سکتا ہے، پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے بارے پاکستان سے کوئی بات نہیں ہوئی،کشمیر پر امریکا کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرینگے۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے خطے میں پاکستان کیاہمیت کو

تسلیم کرتے ہوئے کہا افغانستان اور خطے کے استحکام کے لیے پاکستان کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے افغانستان میں قیام امن کے لئے سفارتی اور سیاسی عمل کی ضرورت پر زور دیا۔ترجمان نوئرٹ نے کہا پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق ابھی پاکستان سے کوئی بات نہیں ہوئی، افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے انہوں نے کہا اضافہ پینٹاگون نے کرنا ہے۔مسئلہ کشمیر پر بات چیت کرتے ہوئے ترجمان نوئرٹ نے کہاکہ پاکستان بھارت کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے،

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…