’’پاکستان توڑنے کے خواب دیکھنے والے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ‘‘ اس یوم آزادی پر کیا ہونے والا ہے ؟ انکشافات نے ہلچل مچا دی

7  اگست‬‮  2017

دارجلنگ(آئی این پی)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی، گورکھا لینڈ کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے۔ دارجلنگ کے شہری علیحدہ وطن گورکھالینڈ کا مطالبہ کررہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے سیاحتی مقام دارجلنگ میں نیپالی بولنے والے اپنی الگ ریاست کیلئے سڑکوں پر ہیں۔ دارجلنگ میں الگ کے ریاست کے قیام کے لئے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاحتی مقام دارجلنگ میں نیپالی بولنے والے ہزاروں مرد و خواتین سڑکوں پر

نکل آئے اور گورکھا لینڈ کے قیام کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے بھارتی حکومت ہم پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے شدید شیلنگ کی۔دارجلنگ اور اس سے ملحقہ علاقے جہاں نیپالی بولی جاتی ہے، مغربی بنگال سے علحیدگی چاہتے ہیں اور گورکھا لینڈ کے نام سے الگ ریاستی کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس یوم آزادی پر بھارت میں ان باغی تحریکوں کے کے زور پکڑ جانے کی خبریں ہیں جن سے بھارتی حکومت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…