ایرانی پارلیمنٹ میں اہم یورپی خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک، اراکین اسمبلی کیا کرتے رہے؟

7  اگست‬‮  2017

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کے دوبارہ عہدہ سنبھالنے کی تقریب میں یورپی یونین کی اعلی عہدیدار فریڈریکا موگرینی بھی شامل تھیں جہاں انھیں اراکین پارلیمان کی جانب سے ‘عجیب سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیا میں سامنے آنے والی تصاویر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے مرد اراکان پارلیمان نے فریڈریکا موگرینی کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے انھیں گھیر رکھا ہے۔سوشل میڈیا میں اراکین پارلیمان کے اس برتاو پر سخت تنقید ہو رہی ہے۔ کئی سوشل میڈیا صارفین نے

ان کے برتاو کو ‘اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے ان کی تنقید کی۔خبر رساں ایجنسی فارس نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے اسے شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ موگرینی اس سے قطعی متاثر نظر نہیں آ رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر دوسرے رہنما سیلفی لینے کے اس واقعے کو پارلیمانی ‘توہین کے طور پر اس کی شکایت کرتے ہیں تو ایک کمیٹی اس واقعہ کی تحقیقات کر سکتی ہے۔سلیمی کے مطابق ’ارکان پارلیمنٹ کا رویہ مغربی ملک کی ایک اعلیٰ افسر کی چاپلوسی جیسا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…