مرحوم ایدھی صاحب کے زیر پرورش رہنے والی گیتا آج کہاں اور کس حال میں ہے ؟ افسوسناک انکشاف

17  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی سنٹر میں پرورش پانے والی بھارت کی گونگی بہری لڑکی گیتا کے والدین 2 سال گزرنے کے باوجود نہ مل سکے اور وہ اب بھی بھارت میں گونگے بہروں کے مرکز میں مقیم ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اکتوبر 2015 میں ایدھی سنٹر انتظامیہ نے بھارت کی گونگی بہری لڑکی گیتا کو بھارتی حکام کے حوالے کیا تھا جس کے بعد اس کے والدین کی تلاش شروع کی گئی

تاہم دو سال گزرنے کے باوجود پاکستان سے جڑی چاروں بھارتی ریاستیں گیتا کے والدین کو تلاش کرنے میں ناکام رہیں۔ آئی جی جموں و کشمیر نے بھی اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے گیتا کے والدین ہونے کا دعویٰ کیا تھا تاہم اس کے اصل والدین کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ پاکستان سے جانے کے باوجود گیتا اب بھی گونگے بہروں کے مرکز میں مقیم ہے.

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…