’’کسی میں ہمت ہے توسامنے آئے ‘‘ چین نے سمندر میں اتناخطرناک ہتھیاراُتاردیاکہ امریکہ ا وربھارت کے پسینے چھوٹ گئے

29  جون‬‮  2017

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے جدید ترین تباہ کن بحری جہاز سمندر میں اتار دیا ۔بھارتی اخبارکی رپورٹ کے مطابق چین کی بحریہ نے امریکہ ، جاپان اور بھارتی جیسی بحری طاقتوں کے مقابلے اپنا جدید ترین اور تباہ کن بحری جہاز”دی ٹائپ 055“متعارف کرا دیا ہے اوراس جہاز کا وزن 10ہزار ٹن ہے جسے شنگھائی کے جیا گان شپ یارڈ سے سمندر میں اتارا گیا ہے۔

چینی بحریہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ جدید ترین تباہ کن جہاز پر ائیر ڈیفنس کا نظام‘ میزائل شکن میزائل‘ آبدوزوں کو نشانہ بنانے والے میزائل اور بحری جہازوں کو تباہ کرنے والے آلات نصب ہیں۔اعلامیہ کے مطابق ”دی ٹائپ 055“ دیگر چینی تباہ کن بحری جہازوں کے مقابلے زیادہ بڑا ہے جو امریکہ سمیت کی بھی بڑی طاقت کے کسی بھی بیڑے کومنٹوں میں غرق کرسکتاہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…