قطرسے جنگ کی خبریں،امارات نے دوٹوک اعلان کردیا

14  جون‬‮  2017

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کے مطابق عرب ممالک کی جانب سے قطر کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کا کوئی عسکری پہلو نہیں ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف العتیبہ نے کہا ہم جو کچھ کر رہے ہیں اس کا قطعا کوئی عسکری پہلو موجود نہیں۔العتیبہ نے مزید بتایا کہ میں نے گزشتہ ہفتے کے دوران امریکی وزیر دفاع جنرل میٹس کے ساتھ 4 مرتبہ ملاقات کی۔ اس دوران مکمل یقین دہانی کرائی گئی

کہ ہماری جانب سے کیے اقدامات کسی طور بھی العدید کے فضائی اڈے یا اس سے متعلق کسی بھی معاملے پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔قطر کے خلاف مزید اقدامات سے متعلق سوال کے جواب میں اماراتی سفیر کا کہنا تھا کہ ہم نے 59 شخصیات اور 12 اداروں اور تنظیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ آگے آپ کالعدم فہرستوں میں ان کے بینک اکاؤنٹس کا اندراج بھی دیکھ سکتے ہیں۔ جب تک پالیسی میں تبدیلی سامنے نہیں آتی تو ایسی صورت میں ایک مرتبہ پھر اقتصادی دباؤ میں اضافہ کیا جائے گا۔ا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…