بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تبائی مچاد ی ، لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

13  جون‬‮  2017

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلادیش  میں مون سون بارشوں نے تبائی مچاد ی  جس کے نتیجے میں  لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی  ہوگئے ،لینڈسلائیڈنگ کے باعث  کئی علاقوں سے زمینی اور رابطے کے ذرائع منقطع ہوگئے،حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی  ہوگئے
۔بنگلادیش میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جنوب مشرقی علاقے میں  گزشتہ روز  شروع ہونے والی بارشوں کے باعث کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ایمرجنسی حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی علاقوں سے زمینی اور رابطے کے ذرائع منقطع ہوگئے۔ لینڈ سلائیڈنگ سے زیادہ تر ہلاکتیں ضلع رنگا متی اور بندربن میں ہوئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…