سعودی عرب،امارات اور قطر کے تنازعے میں بڑا بریک تھرو، کویت نے زبردست خبر سنادی

11  جون‬‮  2017

کویت سٹی(آئی این پی )کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے باور کرایا ہے کہ خلیجی برادران کے درمیان بات چیت کے ذریعے قطر ، سعودی عرب ، امارات اور بحرین کے درمیان اختلافات کا حل ہونا اٹل ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی “ونا” کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ قطر اپنے خلیجی برادر ممالک کے تحفظات کو سمجھنے اور ان ممالک کے ساتھ مفاہمت کے لیے تیار ہے۔شیخ صباح الخالد نے اپنے ملک کی جانب سے

ان تمام ممالک کے لیے قدر دانی کا اظہار کیا جنہوں نے اس سلسلے میں کویت کی کوششوں کو سپورٹ کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کویت موجودہ بحران میں اختلاف کی وجوہات سے نمٹنے اور برادرانہ تعلقات میں کشیدگی دور کرنے کے حوالے سے اپنی کوششوں سے دست بردار نہیں ہو گا۔کویتی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے درمیان یک جہتی کو یقینی بنانے کے لیے امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے سعودی عرب  اور قطر کا دورہ کیا

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…