برطانیہ کے بعد امریکہ بھی دہشت گرد تنظیم کا نشانہ بن گیا،متعددہلاک،ایمرجنسی نافذ

5  جون‬‮  2017

اورلینڈو (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے بعد امریکی ریاست فلوریڈاکے شہراورلینڈومیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے اوران کی فائرنگ سے متعددافراد ہلاک ہوگئے ہیں ،امریکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈاکے شہراورلینڈومیں پیش آیاہے اورنامعلوم افراد کی فائرنگ سے متعددافراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔واقعہ کے بعد اورلینڈومیں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے

جبکہ پولیس نے علاقے میں گشت شروع کردیاہے اورحملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں برطانیہ بھی دہشتگردی کاواقعہ ہواتھاجس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے ۔تاہم ابھی امریکی حکام نے حملہ آوروں کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع میڈیاکوفراہم نہیں کی ہے اورنہ ہی ابھی تک مرنے والے افرادکی تعداد سامنے لائی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…