کابل میں لرزہ خیز حملہ،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا

31  مئی‬‮  2017

بیجنگ(آئی این پی)چین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشتگردی کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔چین کی وزارت خارجہ کی خاتون ہوا چھون اینگ نے ان خیالات کا اظہار بدھ کویہاں روزانہ پریس کانفرنس میں کیا اور اس عملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے

ایک بیان کے مطابق کابل کے سفارتی علاقے میں بدھ کی صبح خودکش کار بم دھماکے میں کم ازکم 64افراد ہلاک اور320زخمی ہوگئے ۔ خاتون ترجمان نے کہا کہ چین ہرقسم کی دہشتگردی کا مخالف ہے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغانستان اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ ملکر کام کرنے پرتیار ہے ۔ ہوا کے مطابق افغانستان میں چینی سفارتخانے کو معمولی نقصان پہنچا ہے اور تادم تحریر کسی چینی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…