’’خطے میں طاقت کا توازن پھر بگڑ گیا‘‘ بھارت نے کس خطرناک میزائل کا تجربہ کر لیا؟

28  اپریل‬‮  2017

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے ایک مرتبہ پھر ا خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑنے کے لئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے والے اگنی تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جب کہ میزائل تجربہ صبح 9 بجکر 12 منٹ پر خلیج بنگال میں ابوالکلام جزیرہ میں کیا گیا۔رپورٹس کے

مطابق اگنی تھری بیلسٹک میزائل روایتی اور جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جو 3 ہزار کلو میٹر تک اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ میزائل تجربے کی کامیابی کے بعد حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل تجربہ توقعات پر اترا جب کہ میزائل ٹیسٹ نے ایک مرتبہ پھرثابت کیا ہے کہ بھارت کے پاس اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی موجود ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…