امریکہ کے زوال کا آغاز،بڑی پیش گوئی پوری ہوگئی،1973 میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فریڈ ٹرمپ کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

17  فروری‬‮  2017

واشنگٹن(آئی این پی )یف بی آئی نے ٹرمپ خاندان کے نسلی امتیاز برتنے کی تاریخ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ خاندان سیاہ فام افراد سے نفرت کرتا تھا،1973 میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فریڈ ٹرمپ پر سیاہ فام افراد کو اپارٹمنٹس سے نکالنے پر مقدمے کا سامنا کرنا پڑا۔ایف بی آئی نے 389 صفات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے جس میں اب ٹرمپ خاندان پر نسلی امتیاز برتنے کا الزام لگاتے ہوئے ٹرمپ خاندان پر نسلی امتیاز برتنے کی تاریخ سے پردہ اٹھادیا ہے۔ 70کی دہائی میں ٹرمپ خاندان کے رئیل اسٹیٹ بزنس میں نسلی امتیاز برتنے پر

389 صفات پر مشتمل رپورٹ جاری ۔رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹرمپ مینیجمنٹ کمپنی سیاہ فام افراد کو اپنی بلڈنگز میں رہائش نہیں دیتی تھی اور دگنے کرائے بتا کر دور رکھتی تھی ۔1973 میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فریڈ ٹرمپ پر سیاہ فام افراد کو اپارٹمنٹس سے نکالنے پر مقدمے کا سامنا کرنا پڑا۔ واضع رہے ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت امریکی تاریخ کے متنازعہ ترین صدر ہیں اب نہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ متنازعہ ہیں بلکہ انکا خاندان کا کردار پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں،پہلے امریکی اخبارات نے ٹرمپ کے دادا کو ایک بھگوڑا قرار دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…