سنگا پور کے وزیر اعظم نے تاریخ رقم کر دی۔۔نریندرمودی کو سٹیٹ ڈنر کہاں دیا گیا؟کھانے میں کیا تھا؟ 

15  فروری‬‮  2017

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگاپور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے سادگی اور دور اندیشی کی عظیم مثال قائم کر دی ۔ تفصیل کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سنگا پور کے دورے پر گئے تو انہیں سنگا پور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ کی جانب سے دیئے گئے

سٹیٹ ڈنر میں بچت کی تاریخی مثال قائم ہو گئی۔ سنگا پور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے لاکھوں روپے کے اخراجات بچانے اور ملکی معیشیت کوبہتر بنانے کی مثال قائم کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مالاولاز میں سادگی کے ساتھ سٹیٹ ڈنر دیا۔( جس کی تصویر ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے)۔ سنگاپور کے وزیر اعظم معیشیت کو چار چاند لگانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ عوام کا پیسہ عیاشی کیلئے نہیں ہے۔ معیشیت کو عظیم تربنانے کیلئے فضول خرچی روکی جانی چاہئے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیئے گئے سٹیٹ ڈنر میں چھوٹی سی میز پر انتہائی سادہ کھانا رکھا گیا۔

 

02_03

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…