’’الٹاچورکوتوال کوڈانٹے ‘‘بھارت نےپاکستان سے انوکھامطالبہ کردیا

25  جنوری‬‮  2017

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایک بارپھردنیاکی شرمندگی سے بچنے کےلئے پاکستان کے ساتھ نئی چال چل دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ممبی حملہ کیس کے 24گواہ پاکستان بھیجنے سے انکارکردیاہے ۔مودی سرکارنے موقف اپنایاہے کہ

ان گواہوں کوپاکستان بھیجناسکیورٹی رسک ہےاورگواہ خودبھی اپنے بیانات قلمبندکرانےکےلئے پاکستان جانے پرراضی نہیں ہیںاورپاکستان کوتجویزدی ہے کہ گواہان کے بیان قلمبندکرنےکیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کوبھارت بھیجاجائے ۔واضح رہے کہ 10 ماہ سے بھارتی گواہوں کے پیش نہ ہونے سے ممبئی حملہ کیس التوا کا شکار ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…