پاکستانی خفیہ ایجنسی بھارت میں خودکش حملوں کیلئے کونسا جانور بھیج رہی ہے ؟ بھارت کا نیا الزام

25  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی (این این آئی )پاکستانی خفیہ ایجنسی بھارت میں خودکش حملوں کیلئے کونسا جانور بھیج رہی ہے ؟ بھارت کا نیا الزام, پاکستان کی خفیہ ایجنسی کیخلاف پروپیگنڈے کا کوئی موقع ضائع نہ کرنے والے بھارت نے اب دعویٰ کیا ہے کہ ہمسایہ ملک سے بھارت میں خودکش کتے بھیجے جارہے ہیں ،بھارتی میڈیانے غیر سنجیدگی کی تمام حدیں عبور کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف

 

زہر اگلا ہے کہ یہاں سے بھارت میں تربیت یافتہ خودکش کتے بھیجے جا رہے ہیں ۔بھارتی چینل نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے بھارت کو خوفزدہ کرنے کیلئے خودکش جانور داخل کیے ہیں ۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے پاکستان پر جاسوس کبوتر بھیجنے کا الزام عائد کیا تھا اور پھر نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس جیسا بھونڈا دعویٰ کیا گیا اور یہ سلسلہ چلتے چلتے اب خودکش جانوروں تک آپہنچا ہے اور بھارت آج تک ان الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے ۔‎

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…