بھارت کا بڑا نقصان ہوگیا،دنیا بھر میں ذلت کا سامنا

21  دسمبر‬‮  2016

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون میں بھارت کاایک اور میزائل تجربہ ناکام ہوگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سائنسدانوں کی طرف سے کیاجانے والاسب سونک کروزمیزائل کاایک اورتجربہ ناکام ہوگیا۔

بھارتی سائنسدان اس میزائل کے اب تک چارتجربات کرچکے ہیں لیکن ان میں تین مکمل طورپرناکام رہے ہیں ۔بدھ کے روزجب بھارت نے میزائل تجربہ کیاتومیزائل فضا میں دومنٹ رہنے کے بعد ہی اپنے ہدف سے بھٹک گیااورراستے میں ہی تباہ ہوگیا۔
بھارت کایہ میزائل ایٹمی وارہیڈلے جانے کی صلاحیت رکھتاہے لیکن ابھی تک بھارت اس کاکوئی کامیاب تجربہ نہیں کرسکا اورباربارناکامی کامنہ دیکھناپڑرہاہے جوکہ بھارتی میزائل ٹیکنالوجی پرایک سوالیہ نشان ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…