2017ءمیں کیا ہوگا؟ Nostradamus کی خطرناک پیش گوئیاں،جن میں سے چند ایک تو پوری بھی ہوچکی ہیں،حیرت انگیزانکشافات

30  ‬‮نومبر‬‮  2016

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے 1566میں انتقال کرجانے والے ماہرعلم نجوم ٹوسڑڈیمس نے کئی صدیاں قبل ہٹلراورنپولین بوناپارٹ کے عروج وزوال اورامریکہ میں نائن الیون جیسے بڑے سانحات کی پیش گوئیاں کی تھیں جوکہ سچ ثابت ہوئی ہیں ۔اسی طرح ٹوسٹرڈیمس(Nostradamus )کی 2017کے بارے میں پیش گوئی نے بھی دنیاکوخوف سے دوچارکررکھاہے ۔

ایک معروف برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ٹوسٹرڈیمس نے 2017کے بارے میں بھی پیش گوئی کی تھی کہ اس سال دنیابھرمیں ماحولیاتی تبدیلی اوروسائل کی جنگ ہوگی ۔اس نے پیش گوئی کی تھی کہ اس سال ایک جھگڑالوشخص فوج کاگورنربن جائے گااوراس کوانتخابات کے ذریعے چناچائے گااوروہ دنیاکوتیسری عالمی جنگ میںجھونک دے گاجھگڑالوشخص کے بارے میں ٹوسٹرڈیمس کے پیروکاروں کاکہناہے کہ فوج سے مراد امریکہ اورجھگڑالوشخص سے مراد امریکی نومنتخب صددرڈونلڈٹرمپ ہے ۔ڈیمس کی مذکورہ سال کے بارے میں مزید پیش گوئیاں ہیں کہ اس سال امریکہ معاشی بحران کی وجہ سے دنیامیں عالمی طاقت نہیں رہے گا،چین دنیاکی عظیم معاشی طاقت کے طورپرابھرے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…