چین میانمر(برما) کے مسلمانوں کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا،قابل تحسین اقدام

22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہے فی دا(آ ئی این پی) چین نے میا نمر کے سر حدی علا قو ں میں نسلی فسا دات سے جا ن بچا کر سر حد پر پہنچنے وا لے 3000مہا جر ین کو عا رضی پنا ہ گا ہوں میں منتقل کر دیا، میا نمر میں مو جود چیی سفیر پھان شو ئے سو نگ نے مو جودہ صورتحا ل کے حوا لے سے جا ری بیان میں کہا

کہ میا نمر کے سر حدی علا قو ں میں جا ری نسلی فسا دات سے 3000لو گ اپنی جا ن بچا کر چین کی سر حد پر پہنچے جنہیں عا رضی پنا ہ گا ہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے،زخمی حا لت میں پہنچنے وا لے میا نمر کے شہر یوں کو طبی امداد بھی فرا ہم کی گئی ہے ، مقا می چینی انتظا میہ نے انتہا ئی مؤ ثر طر یقے سے فعا ل ہو تے ہو ئے صورت حال پر سنبھا لا ہے،میا نمر کے سر حدی علا قو ں میں نسلی مسلح گرو ہوں کی میا نمر کی فو ج کے ساتھ شد ید جھڑ پیں جا ری ہیں

جن کے با عث ایک چینی شہر ی بھی زخمی ہواجسے فو ری طو ر پر طبی امداد فرا ہم کی گئی، چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان کینگ شو آن نے بھی کہا ہے کہ چین اور میا نمر کی سر حد پر مو جو د چینی علا قو ں میں آ باد شہر یوں کو تحفظ فرا ہم کر نے کیلئے مؤ ثر انتظامات کیئے جا رہے ہیں، چین تمام صو رت حال پر کڑ ی نگا ہ رکھے ہو ئے ہے اور تصا دم میں ملو ث تمام گرو ہوں سے صبر و تحمل کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے فو ری طو ر پر فو جی آ پر یشن بند کر نے کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ امن بحا ل کر تے ہو ئے مز ید تصادم سے بچا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…