برما میں مسلمانوں کا ایک بار پھر قتل عام شروع لاشوں کے انبار ۔۔۔ اب تک کتنے مسلمان شہید ہو چکے؟

14  ‬‮نومبر‬‮  2016

ینگون (این این آئی) میانمار میں فوجی اہلکاروں نے مسلمانوں کے ایک دیہات پر فائرنگ کرکے30 افراد کو قتل کردیا، کئی دیہات جلاکر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیئے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی مغربی ریاست رخائن میں ایک بار پھر روہنگیا مسلم اقلیت نشانے پر ہے ? تازہ واقعات میں فائرنگ کرکے 30 مسلمانوں کو قتل کردیا گیا، کئی دیہات جلادئیے گئے۔انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ کی جاری تصاویر میں جلے ہوئے گاؤں دکھائے گئے ہیں ،اس حوالے سے ان کا مزید کہناتھاکہ اس علاقے میں 430 عمارتوں کو جلایا گیا۔میانمار کی حکومت نے ان واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے حملوں کے بعد یہ کارروائیاں کیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…