بڑا حملہ۔۔۔ جرمنی نے بھی پاکستان پرسنگین الزام لگا دیا

20  جولائی  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جرمن حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی جرمن میں ٹرین پر حملہ کرنے والا 17سالہ ریاض خان پاکستا ن میں پناہ گزین افغان مہاجر ہوسکتا ہے ،حملہ آور کا بات کرنے کا انداز پاکستانی پشتو زبان سے ملتا تھا جبکہ اسکے کمرے سے پاکستانی دستاویزات بھی ملی ہیں، حملے کے دوران ریاض خان اللہ اکبر کے نعرے لگاتارہا جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اسکا تعلق کسی انتہا پسند اسلامی گروپ سے ہے ،حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریاض خان 2015کوسیاسی پناہ کے طور پر جرمنی آیا تھا لیکن ویڈیو میں وہ اپنا نام محمد ریاض بتاتا ہے ،
جبکہ اس معاملے پر مزیدپیش رفت جاری ہے اور تحقیقات کی جارہی ہے ،یاد رہے کہ 19جولائی کو جرمنی کی ایک ٹرین پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…