دھمکیاں نظرانداز، ترکی کے طیاروں نے عراق میں بڑا حملہ کردیا

25  فروری‬‮  2016

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق کے احتجاج اور دنیا کی دھمکیوں کے باوجود ترکی میں ہونیوالے دھماکوں کے بعد ترک لڑاکاطیاروں نے شمالی عراق میں بڑا حملہ کردیا اور ان حملوں میں کردستان ورکرزپارٹی کے لاجسٹکس سنٹرز، اسلحہ ڈپواور پناہ گاہوں کو نشانہ بنایاگیا۔ ان حملوں کے لیے ترک طیاروں نے ترک شہردیارباقرکے ایک ایئربیس سے اڑان بھری تاہم اس ضمن میں کسی بھی ملک کاکوئی باضابطہ موقف سامنے نہیں آسکا۔ترک فوج کے کچھ دستے اس سے پہلے بھی عراق میں موجود تھے جو عراق کے احتجاج اور امریکی رابطوں کے بعد وہاں سے نکال لیے گئے تھے تاہم ایک مرتبہ پھر ترک طیاروں کے عراق میں حملے نے سوالیہ نشان کھڑے کردیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…