’’بے شک زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے‘‘سکاٹ لینڈ میں انوکھاواقعہ مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے والا شخص اچانک زندہ ہو گیا، لوگ دنگ رہ گئے

30  جولائی  2019

نبراسکا(آئی این پی ) مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے والا شخص اچانک زندہ ہو گیا،ٹی اسکاٹ ماراپنے گھر میں ہیں اور پوری طرح سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زندگی اور موت یقینی طور پر اللہ کریم کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ جب چاہے موت سے زندگی کو اور زندگی سے موت کو پیدا فرماتا ہے اور یہ وہ حقیقت ہے جسے دنیا روز ہی دیکھتی رہتی ہے۔

قدرت کے کرشموں میں ایک نیا اضافہ اس وقت یہاں دیکھنے میں آیا جب یہاں رہنے والے ایک 61سالہ شہری ٹی اسکاٹ مار ایک دن اپنے گھر میں بے ہوش پائے گئے اور جب انہیں اسپتال پہنچایا گیا تو پتہ چلا کہ ان پر دل کا دورہ پڑا تھا اور جس کی تا ب نہ لاکر وہ بے ہوش ہوگئے تھے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے 4 بچوں کے باپ ٹی اسکاٹ کو دماغی طور پر مردہ قرار دیدیا اور یہ دل شکن انکشاف کیا کہ اسکاٹ اب کبھی صحتمند نہیں ہوسکے گا اسلئے اسکا علاج بیکار ہے۔ چند دن تک تو گھر والے اسے مصنوعی تنفس پر رکھے رہے مگر جب ڈاکٹروں نے اسے بے سود قرار دیا تو مصنوعی تنفس کے نظام سے بھی انہیں محروم کردیا گیا مگرقدرت ٹی اسکاٹ پر مہربان تھی اور عین اس وقت جب لوگ انہیں مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے لگے تو وہ اچانک بیدار ہوگئے اور اب وہ اپنے گھر میں ہیں اور پوری طرح سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ اب یہ ثابت ہوا ہے کہ ان پر دل کا دورہ نہیں پڑا تھا بلکہ وہ ایک خاص کیفیت سے دوچار ہوئے تھے جسے طبی اصطلاح میں پوسٹیریئر کہا جاتا ہے۔ مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے والا شخص اچانک زندہ ہو گیا،ٹی اسکاٹ ماراپنے گھر میں ہیں اور پوری طرح سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زندگی اور موت یقینی طور پر اللہ کریم کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ جب چاہے موت سے زندگی کو اور زندگی سے موت کو پیدا فرماتا ہے اور یہ وہ حقیقت ہے جسے دنیا روز ہی دیکھتی رہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…