ہیروں سے مزین جوتوں کی چونکا دینے والی قیمت

6  ‬‮نومبر‬‮  2018

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی ایک معروف  کمپنی نے 10 ہزار قیمتی ہیروں سے مزین خواتین کے جوتے نمائش کے لیے پیش کردیے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں جاری ’شنگھائی امپورٹ ایکسپو‘ نمائش کے دوران چینی کمپنی نے قیمتی جوتے متعارف کرا دیے۔ نمائش میں دینا کی مختلف نامور کمپنیوں نے بھی دیگرتیار کیے جانے والے انوکھے اور منفرد جوتے متعارف کروائے مگر چینی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی خواتین کی سینڈل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔

چینی کمپنی کے مطابق جوتوں کو موسم بہار کی نسبت سے تیار کیا گیا اور انہیں ’چُن کین‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ’جوتوں کی جوڑی میں قیمتی ہیرے لگائے گئے، دنیا بھر میں اب تک یہ واحد جوتے ہیں جسے مکمل طور پر ہیروں سے بند کیا گیا ہے‘۔ کمپنی نے جوتوں کی قیمت 43 لاکھ پچاس ہزار امریکی ڈالر مقرر کی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے اٹھاون کروڑ چودہ لاکھ اور اکیس ہزار (5,814,21000)، عام لوگوں کے لیے اس جوڑی کو فروخت کے لیے آئندہ ماہ پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…