جن لوگوں کے منہ سے سوتے ہوئے رال ٹپکنا شروع ہو جائے وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ ۔۔! ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا

23  فروری‬‮  2018

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)سوتے ہوئے اکثر افراد کے منہ سے رال نکلنا شروع ہو جاتی ہے جسے باعث شرمندگی سجھا جاتا ہے ۔ تاہم سائنسدانوں نے ایسے افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آپ کیلئے خوش آئندہے ۔ سائنسدانوں نےکہا ہے کہ جو لوگ پرسکون نیند سوتے ہیں اوران کے خواب مثبت نوعیت کے ہوتے ہیںان کے منہ سے نیند کے دوران رال بہنا شروع ہو جاتی ہے ۔

نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ’’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘‘ کہتے ہیں جو کہ بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل ہوا ۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔ آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ ہو رہا ہے ۔ ماہرین کے مطابق جن لوگوں کی رال نیند کے دوران کبھی نہیں نکلی انہیں نیند سے متعلق اکثر شکایات رہتی ہیں ۔ ان لوگوں کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو یا تو پوری طرح سے نیند نہیں حاصل کر رہے یا پھر یہ پرسکون نیندحاصل کرنے سے قاصر ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…