پاکستان کے معروف علاقے سے سالوں پرانی ایسی چیز دریافت کہ لوگ دنگ رہ گئے 

16  مارچ‬‮  2017

میرپور خاص (این این آئی)میر پور خاص میں 73 برس پرانی تانبے سے بنی کشتی دریافت کر لی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ نارا کینال کے ڈپٹی ڈائریکٹر امتیاز میمن نے بتایا کہ جمڑاو کینال مین پشتوں کی

کھودائی کے دوران ایک 73 سال پرانی کشتی درافت ہوئی ہے جس پر 1944 کا مینوفیکچرنگ لیبل لگا ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کشتی کی لمبائی 40فٹ اور اس کا وزن 17 سو 50 پائونڈ ہے ٗ یہ کشتی تانبے سے بنی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…