ارب پتی حجام ،جو آج بھی روزانہ 100 روپے میں لوگوں کے بال کاٹتا ہے

3  مارچ‬‮  2017

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک)حجام کے پیشے سے وابستہ افراد کو عام طور پر غریب سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن بھارت میں ایسا حجام بھی ہے ، جو ارب پتی ہونے کے باوجود بھی روزانہ لوگوں کے بال کاٹنے میں مگن رہتا ہے ۔ بنگلور سے تعلق رکھنے والا رمیش بابو 1979 ء میں یومیہ 5 روپے کماتا تھا ۔ اب وہ 4 کروڑ کی رولز رائس کار سمیت 2 سو گاڑیوں کا مالک ہے ، جن میں 67 بیش قیمت کاریں بھی شامل ہیں ۔

اسکے باوجود رمیش نے اپنا ماضی نہیں بھلایا ، وہ اب بھی باربر شاپ میں مصروف عمل نظر آتا ہے ۔ عربی جریدے اخبار الخلیج نے ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے دنیا کے سب سے مالدار حجام کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے ۔ بھارتی شہر بنگلور کی سب سے معروف باربر شاپ ’’ انراسپیس‘‘ کا مالک رمیش بابو کہنے کو تو ایک باربر ہے لیکن اسے بھارت میں کسی بڑے سیاست دان یا فلمی ادکار جیسی شہرت حاصل ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…