10سالہ بچی برطانیہ کی سب سے کم عمرموسیقاربن گئی

7  جنوری‬‮  2016

لندن(نیوز ڈیسک)جیسے فن کسی کی میراث نہیں ہوتا ویسے ہی مہارت حاصل کرنے کے لئے بھی عمر کی کوئی قید متعین نہیں ہوتی۔برطانیہ سے تعلق رکھنی والی 10سالہ بچی موسیقی میں اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث برطانیہ کی سب سے کم عمر موسیقار بن گئی ہے۔ایلما نامی یہ ذہین بچی صرف دو سال کی تھی جب نہایت مہارت سے پیانو بجانا جبکہ تین سال کی عمر میں وائلن بجانے کی پریکٹس بھی شروع کر دی تھی۔موسیقی کی شوقین یہ ننھی بچی پیانو اور وائلن کا استعمال کر تے ہوئے ایسی شاندار دھنیں ترتیب دیتی ہے کہ درو دیوار س±روں سے گونج اٹھتی ہیں



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…