امریکی کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹیکر بال تیارکرلی

7  جنوری‬‮  2016

کولوراڈو(نیوز ڈیسک)یوں تو آپ نے مختلف اقسام اور سائز کی گیندیں دیکھی ہی ہونگی، جو ٹیبل ٹینس،ہاکی،فٹ بال اور کرکٹ کے کھیلوں میں استعمال کی جاتی ہیں لیکن یہ بال کسی کھیل کیلئے نہیں بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔جی ہاں امریکی ریاست کولوراڈو میں واقع ایک کمپنی نے 1لاکھ اسٹیکرز کی مدد سے دنیا کی سب سے بڑی بال تیار کرڈالی ہے۔220پونڈ وزنی اس اسٹیکر بال کی تیاری میں کمپنی نے کئی ملازمین نے حصہ لیا جبکہ اسے گنیز بک ااف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے بڑی اسٹیکر بال کے طور درج کروانے کی کوشش کی جارہی ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…