میڈرڈ میں سالانہ تھری کنگز پریڈ؛ہزاروں افراد کی شرکت

6  جنوری‬‮  2016

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں سالانہ تھری کنگز پریڈ2016 کا اہتمام کیا گیا۔کرسمس کے بعد عیسائیوں کے سب سے بڑے تہوار کے طور پر منعقد ہونیوالی اس پریڈ میں بچوں اور بڑوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تھری کنگزپریڈ /تھری وائز مین پریڈ کے موقع پر تین لوگوں نے اس تہوار سے جڑے بادشاہوں کے لبادے پہن رکھے تھے جنہیں خوبصورتی سے سجائے گئے فلوٹس کے ساتھ وسطی میڈرڈ کی شاہراہوں پر گھمایا گیا۔اس موقع پر کارنیول اسٹائل میں سجائے گئے فلوٹس ، ایکروبیٹس کے کرتب اور جانوروں کی جھلک دیکھنے ہزاروں افرادنے پریڈ روٹ کا ر±خ کیا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…