لندن میں ایک شخص نے 1497 کریڈٹ کارڈ رکھ کر ریکارڈ بنا ڈالا

6  جنوری‬‮  2016

لندن (نیوز ڈیسک)لندن میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس کے پاس 1497 کریڈٹ کارڈ ہیں اور وہ 11 لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کر سکتا ہے۔ریکارڈ ہولڈر کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔ ریکارڈ ہولڈر کا کہنا ہے کہ شرط لگانے کے نتیجے میں اس نے کریڈٹ کارڈ جمع کرنے شروع کیے تھے لیکن اب اس کے پاس اتنے کارڈز جمع ہو گئے ہیں کہ یہ ایک ورلڈ ریکارڈ بن گیا ہے۔والٹر کے تمام کریڈٹ کارڈز کی لمبائی 250 فٹ ہے جن میں سے 800 ابھی بھی ایکٹیو ہیں۔ریکارڈ بنانے والے والٹر کا کہنا ہے کہ وہ یہ کارڈ 1971 سے جمع کر رہا ہے۔ والٹر کو کارڈ دینے والوں میں ایئر لائنز، پیٹرول پمپ اور بار شامل ہیں۔ جبکہ گینیز بک آف ورلڈ کی طرف سے والٹر کو “مسٹر پلاسٹک فنٹاسٹک” کو خطاب دیا گیا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…