امریکی سرفر کے 50فٹ بلند موجوں پر کمالات

8  دسمبر‬‮  2015

ہونولولو(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی میں 50 فٹ بلند اور تند و تیز موجوں پر ماہر سرفرز نے کمال دکھایا، بلند سمندری لہر وں سے کوئی بچ پایا تو کوئی ڈھیر ہو گیا لیکن ماہر سرفر نے موجوں پر دھو م مچاتا رہا۔ہوائی میںورلڈسرف لیگ مقابلے کے دوران سرفرز نے 50 فٹ بلندلہروںپرسرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا،دنیا بھرکے جانبازوں نے خطرناک لہروں پر اپنے کمالات دکھائے ،کچھ ہوئے کامیاب تو کچھ سرفرز طاقتور لہروں سے بچ نہ پائے اور جیت امریکی سرفر کے نام رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…