30 ہزار الفاظ پر مشتمل محبت نامہ تلاش کرلیا گیا

20  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ملبورن یونیورسٹی کی پروفیسر مارگریٹ سائمنز نے ایک کتاب جتنے طویل محبت نامے کا سراغ لگایا ہے جو مصنفہ جرمین گریئر نے اپنے محبوب ناول نگار مارٹن ایمس کو لکھا تھا۔
30 ہزار الفاظ کا یہ خط ایک نوٹ بک کی صورت میں ان آرکائیوز میں ملا جو مس گریئر نے 2013 میں ملبورن یونیورسٹی کو فروخت کی تھیں۔ یہ طویل محبت نامہ انھوں نے 1976 میں اس وقت لکھنا شروع کیا جب وہ خود 37 سال کی اور مسٹر ایمس 26 سال کے تھے۔ گارجین کے مطابق دونوں نے کبھی برسرعام اپنے افیئر کا اعتراف نہیں کیا مگر یہ بات بہت سے لوگوں کو معلوم تھی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…