کروڑوں چیونگم سے سجی دیوار صاف کردی گئی

18  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یوں تو دیواروں کو سجانے کے لئے ان پر نقش و نگار بنائے جاتے ہیں لیکن امریکامیں ایک دیوار ایسی بھی تھی جسے چیونگم سے سجایا جاتا ہے لیکن اب یہ دیوار صاف کردی گئی ہے۔جی ہاں امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں واقع اس انوکھی دیوار پر گزشتہ20 سال سے سیاح روزانہ کے حساب سے لاتعداد چیونگمز چپکاتے تھے لیکن اب انتظامیہ کی جانب سے یہ دیوار صاف کرکے وہاں سے2 ہزار 350پاونڈ چیونگم اتار ی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایک سنیما کے برابر موجود عمارت کی اس دیوار پر لوگوں نے20 سال قبل ٹکٹ کے حصول کے لئے انتظار کو دلچسپ بنانے کے لئے یہ انوکھا کام شروع کیا تھا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…