آٹھ سالہ بچے نے 53 گاڑیوں کے نیچے اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کیا

30  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )اسکیٹنگ یعنی اپنی دونوں ٹانگوں کو مخالف سِمت میں کھولتے ہوئے اسکیٹنگ کا مظاہرہ اپنی نوعیت کا ایک مشکل ترین کھیل ہے تاہم ایک بھارتی بچے نے اس میں کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالاہے۔بھارتی شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والے 8سالہ دیوی سری پرساد نے پیچھے کی جانب لمبو اسکیٹنگ کے دوران 53گاڑیوں کے نیچے سے گزر کر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔رولر اسکیٹس پہنے سری پرسادنے گاڑیوں کے نیچے سے گزرنے کے لیے لمبو اسکیٹنگ کا سہارا لیا اوراپنی دونوں ٹانگوں کو مخالف سِمت میں کھولتے ہوئے یہ کا رنا مہ سر انجام دیا۔واضح رہے کہ 8سالہ سری پرساد اس کارنامے کو سر انجام دینے کے بعد گنیز ورلڈ ریکارڈ کے باقاعدہ اعلان کا منظر ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…