انوکھا مجرم جو جیل میں بیٹھ کر بھی لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ رہا ہے،حکام چکرا گئے‎

27  اپریل‬‮  2015

بیڈفورڈ(نیوز ڈیسک) مکار ڈاکو جیل جانے کے بعد بھی نہ سدھرا، ڈکیتی کرنے پر جیل ہوئی، اس نے جیل میں ہی منافع کمانے کے لیے دھوکے کا کاروبار شروع کر لیا۔ 34سالہ شخص لنچ ایک ڈکیت گینگ کا رکن تھا جس نے کئی پرتشددوارداتیں کیں،ایک واردات میں اس نے اہلخانہ کے سامنے مالک مکان کے گلے میں خنجر گھونپ دیا تھا۔ انہیں وارداتوں کی وجہ سے وہ بیڈ فورڈ میں 9سال کے لیے جیل کی سزاکاٹ رہا ہے۔ حالانکہ جیل میں کمپیوٹر، انٹرنیٹ یا موبائل فون کا استعمال منع ہے لیکن لنچ جیل سے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ کے ذریعے مختلف اشیاءکی تشہیر کرکے بھاری منافع کما رہا ہے۔ اس کے ایک دوست نے بتایا کہ وہ مختلف ویب سائٹس کے ذریعے اشیاءفروخت کر کے منافع کما رہا ہے ۔ اس نے مزید بتایا کہ لنچ جیل میں ناجائز طریقے سے انٹرنیٹ حاصل کرکے اب لاکھ پتی بن چکا ہے۔وہ لاکھوں کمارہا ہے اور ٹیکس بھی نہیں دیتا۔وہ اپنی اس رقم سے بیرون ممالک میں پراپرٹی کی خریداری میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ اس نے بتایا کہ لنچ اب تک سائپرس ، آئرلینڈ اور سپین میں جائیداد خرید چکا ہے۔ اس نے لگژری کاروں کی ایک کھیپ بھی خرید رکھی ہ



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…